hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22732

1007. حضرت مقداد بن اسود (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

22732
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت فروہ بن مسیک (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھ سے پوچھا کیا تم اپنے دونوں دن اور ہمدان کے دن ناپسند سمجھتے ؟ میں نے عرض کیا جی یا رسول اللہ ! ﷺ گھر اور خاندان والے ہی برباد ہوتے ہیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ اس شخص کے لئے ہے جو تم میں سے متقی ہو۔