hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 25575

1029. حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان کی حدیثیں

مسند احمد

25575
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا بَهْزٌ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَهِيَ صَائِمَةٌ فَقَالَ أَصُمْتِ أَمْسِ فَقَالَتْ لَا قَالَ أَتُرِيدِينَ أَنْ تَصُومِي غَدًا قَالَتْ لَا قَالَ فَأَفْطِرِي
حضرت جویریہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ جمعہ کے دن جبکہ وہ روزے سے تھیں نبی ﷺ ان کے پاس تشریف لائے نبی ﷺ نے ان سے پوچھا کیا تم نے کل روزہ رکھا تھا ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں نبی ﷺ نے پوچھا کہ آئندہ کل کا روزہ رکھو گی ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں نبی ﷺ نے فرمایا پھر تم اپنا روزہ ختم کردو۔