hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 25876

1063. حضرم اسماء بنت عمیس کی حدیثیں

مسند احمد

25876
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ حُذَيْفَةَ عَنْ عَمَّتِهِ فَاطِمَةَ أَنَّهَا قَالَتْ أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعُودُهُ فِي نِسَاءٍ فَإِذَا سِقَاءٌ مُعَلَّقٌ نَحْوَهُ يَقْطُرُ مَاؤُهُ عَلَيْهِ مِنْ شِدَّةِ مَا يَجِدُ مِنْ حَرِّ الْحُمَّى قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ دَعَوْتَ اللَّهَ فَشَفَاكَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ بَلَاءً الْأَنْبِيَاءَ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ
حضرت فاطمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم کچھ خواتین نبی ﷺ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئیں تو دیکھا کہ ایک مشکیزہ نبی ﷺ کے قریب لٹکا ہوا ہے اور اس کا پانی نبی ﷺ پر ٹپک رہا ہے کیونہ نبی ﷺ کو بخار کی حرارت شدت سے محسوس ہو رہی تھی، ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اگر اپ اللہ سے دعاء کرتے تو وہ آپ کو شفاء دیدیتا ؟ نبی ﷺ نے فرمایا تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخت مصیبتیں انبیاء کرام پر آتی رہی ہیں پھر دردہ بدردہ ان کے قریب لوگوں پر آتی ہیں۔