hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 25885

1066. حضرت ام حمید کی حدیث

مسند احمد

25885
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَانِئُ بْنُ عُثْمَانَ الْجُهَنِيُّ عَنْ أُمِّهِ حُمَيْضَةَ بِنْتِ يَاسِرٍ عَنْ جَدَّتِهَا يُسَيْرَةَ وَكَانَتْ مِنْ الْمُهَاجِرَاتِ قَالَتْ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ عَلَيْكُنَّ بِالتَّهْلِيلِ وَالتَّسْبِيحِ وَالتَّقْدِيسِ وَلَا تَغْفُلْنَ فَتَنْسَيْنَ الرَّحْمَةَ وَاعْقِدْنَ بِالْأَنَامِلِ فَإِنَّهُنَّ مَسْئُولَاتٌ مُسْتَنْطَقَاتٌ
حضرت یسیرہ جو مہاجر صحابیات میں سے ہیں " سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ہم سے فرمایا ہے کہ اے مسلمانوں کی عورتو ! اپنے اوپر تسبیح وتہلیل اور تقدیس کو لازم کرلو غافل نہ رہا کرو کہ رحمت الٰہی کو فراموش کردو اور ان تسبیحات کو انگلیوں پر شمار کیا کرو کیونکہ قیامت کے دن ان سے پوچھ گچھ ہوگی اور انہیں قوت گویائی عطاء کی جائے گی۔