hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26009

1105. حضرت ابوبصرہ غفاری کی حدیثیں

مسند احمد

26009
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبْصُقْ أَمَامَكَ وَلَا عَنْ يَمِينِكَ وَلَكِنْ مِنْ تِلْقَاءِ شِمَالِكَ أَوْ تَحْتَ قَدَمِكَ ثُمَّ ادْلُكْهُ
حضرت طارق بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم نماز پڑھا کرو تو اپنی دائیں جانب یا سامنے تھوک نہ پھینکا کرو، بلکہ اگر جگہ ہو تو پیچھے یا بائیں جانب تھوک لیا کرو ورنہ اس طرح کرلیا کرو یہ کہہ کر نبی ﷺ نے اپنے پاؤں کے نیچے تھوک کر اسے مٹی میں مل دیا۔