hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26046

1112. حضرت ام کلثوم بنت عقبہ کی حدیثیں

مسند احمد

26046
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحُصَيْنِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَلَوْ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کو خطبہ حجتہ الوداع میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لو گو ! اللہ سے ڈ رو اگر تم پر کسی غلام کو بھی مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔