hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26048

1112. حضرت ام کلثوم بنت عقبہ کی حدیثیں

مسند احمد

26048
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ سَمِعْتُ جَدَّتِي تُحَدِّثُ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَقُولُ لَوْ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کو خطبہ حجتہ الوداع میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لو گو ! اللہ سے ڈرو، اگر تم پر کسی غلام کو بھی مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔