hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26089

.

مسند احمد

26089
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ وحَبِيبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ عَلَى النِّسَاءِ فِيمَا أَخَذَ أَنْ لَا يَنُحْنَ فَقَالَتْ امْرَأَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ امْرَأَةً أَسْعَدَتْنِي أَفَلَا أُسْعِدُهَا فَقَبَضَتْ يَدَهَا وَقَبَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ فَلَمْ يُبَايِعْهَا
حضرت ام عطیہ سے مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو اس میں نو حہ بھی شامل تھا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! فلاں خاندان والوں کو مشتنیٰ کردیجیے کیونکہ انہوں نے زمانہ جاہلیت میں نوحہ کرنے میں میری مدد کی تھی، لہذا میرے لئے ضروری ہے کہ میں بھی ان کی مدد کروں اس پر نبی نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا اور اس وقت ان سے بیعت نہیں لی۔