hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26137

1126. حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش کی حدیث

مسند احمد

26137
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ حَدَّثَتْنِي ضُبَاعَةُ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ فَقَالَ لَهَا حُجِّي وَاشْتَرِطِي
حضرت ضباعہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ عرض کیا یا رسول اللہ ! میں حج کرنا چاہتی ہوں نبی نے فرمایا تم حج کا احرام باندھ لو اور یہ نیت کرلو کہ اے اللہ ! جہاں تو مجھے روک دے گا وہی جگہ میرے احرام کھل جانے کی ہوگی۔