hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26145

1131. حضرت ام کر زکعیہ خثعمہ کی حدیثیں

مسند احمد

26145
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَطَاءٌ عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ أَبِي تَجْرَاةَ قَالَتْ دَخَلْنَا دَارَ أَبِي حُسَيْنٍ فِي نِسْوَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ قَالَتْ وَهُوَ يَسْعَى يَدُورُ بِهِ إِزَارُهُ مِنْ شِدَّةِ السَّعْيِ وَهُوَ يَقُولُ لِأَصْحَابِهِ اسْعَوْا فَإِنَّ اللَّهَ كَتَبَ عَلَيْكُمْ السَّعْيَ
حضرت حبیبہ ابی تجراہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ قیش کی کچھ خواتین کے ساتھ دار ابوحسین میں داخل ہوئے، اس وقت نبی صفا مروہ کے درمیان سعی فرما رہے تھے اور دوڑنے کی وجہ سے آپ ﷺ کا ازار گھوم گھوم جاتا تھا اور نبی سعی کرتے جا رہے تھے اور صحابہ سے فرماتے جارہے تھے کہ سعی کرو، کیونکہ اللہ نے تم پر سعی کرو واجب قرار دیا ہے۔