hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26198

1140. حضرت درہ بنت ابی لہب کی حد یثیں

مسند احمد

26198
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَحَجَّاجٌ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ وَهِيَ صَائِمَةٌ فَقَالَ لَهَا أَصُمْتِ أَمْسِ قَالَتْ لَا قَالَ أَفَتُرِيدِينَ أَنْ تَصُومِي غَدًا قَالَتْ لَا قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفْطِرِي إِذًا
حضرت جویریہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ جمعہ کے دن " جبکہ وہ روزے سے تھیں " نبی ان کے پاس تشریف لائے، نبی نے ان سے پوچھا کیا تم نے کل روزہ رکھا تھا، ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں، نبی نے پوچھا کہ آئندہ کل کا روزہ رکھو گی ؟ انہوں نے عرض کیا نہیں، نبی نے فرمایا پھر تم اپنا روزہ ختم کردو۔