hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 26237

1153. حضرت ام جمیل بنت مجللکی حدیث

مسند احمد

26237
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا وَهِيَ فِي قُبَّةٍ فَقَالَ مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ قَالَتْ فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهَا
حضرت ام مسلم اشجعیہ سے مروی ہے کہ نبی ان کے یہاں تشریف لائے، وہ اس وقت قبے میں تھیں نبی نے فرمایا یہ کتنا اچھا تھا جبکہ اس میں کوئی مردار نہ ہوتا وہ کہتی کہ یہ سن کر میں اسے تلاش کرنے لگی۔