hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 6807

29. حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات

مسند احمد

6807
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ السَّدُوسِيِّ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ أَبِي حَتَّى أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ بِرَأْسِهِ رَدْعَ حِنَّاءٍ
حضرت ابورمثہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ نکلا ہم لوگ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں پہنچے میں نے نبی کریم ﷺ کے سر مبارک پر مہندی کا اثر دیکھا۔