hadith book logo

Musnad Imam Ahmad

997. حضرت وازع یازارع بن عامرعبدی (رض) کی حدیث

مسند احمد

22712
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت نوفل (رض) ایک مرتبہ ابن عمر (رض) کے ساتھ مدینہ منورہ کے ایک بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نوفل کہنے لگے میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک نماز ایسی ہے کہ اگر وہ کسی سے فوت ہوجائے تو گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ ہوگئے حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے وہ نماز عصر ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔