hadith book logo

Muawtta Imam Malik: Hadith 702

.

موطأ مالك

702
Muawtta Imam Malik
عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ اللَّيْثِيِّ أَنَّهُ أَهْدَی لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِمَارًا وَحْشِيًّا وَهُوَ بِالْأَبْوَائِ أَوْ بِوَدَّانَ فَرَدَّهُ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا فِي وَجْهِي قَالَ إِنَّا لَمْ نَرُدَّهُ عَلَيْکَ إِلَّا أَنَّا حُرُمٌ
صعب بن جثامہ لیثی سے روایت ہے کہ انہوں نے تحفہ بھجا ایک گورخر رسول اللہ ﷺ کے پاس اور آپ ﷺ ابوا یا ودان میں تھے آپ ﷺ نے واپس کردیا صعب کہتے ہیں جب رسول اللہ ﷺ نے میرے چہرے کا حال دیکھا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہم نے اس واسطے واپس کردیا کہ ہم احرام باندھے ہوئے ہیں۔