hadith book logo

Muawtta Imam Malik: Hadith 948

.

موطأ مالك

948
Muawtta Imam Malik
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ إِذَا نُحِرَتْ النَّاقَةُ فَذَکَاةُ مَا فِي بَطْنِهَا فِي ذَکَاتِهَا إِذَا کَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ وَنَبَتَ شَعَرُهُ فَإِذَا خَرَجَ مِنْ بَطْنِ أُمِّهِ ذُبِحَ حَتَّی يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ
عبداللہ بن عمر کہتے تھے جب نحر کی جائے اونٹنی تو اس کے پیٹ کے بچے کی بھی زکاہ ہوجائے گی بشرطیکہ اس بچے کے تمام اعضا پورے ہوگئے ہوں اور بال بالکل نکل آئے ہوں اگر وہ بچہ پیٹ سے زندہ نکل آئے تو اس کا ذبح کرنا ضروری ہے تاکہ خون اس کے پیٹ سے نکل جائے۔