hadith book logo

Muawtta Imam Malik: Hadith 959

.

موطأ مالك

959
Muawtta Imam Malik
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ کَانَ أَعْطَاهَا مَوْلَاةً لِمَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَفَلَا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا حُرِّمَ أَکْلُهَا
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی زوجہ میمونہ کے غلام کی مردار بکری کے پاس سے گزرے، یہ بکری آپ ﷺ نے اس غلام کو دی تھی۔ فرمایا آپ ﷺ نے کیوں کام میں نہ لائے تم کھال اس کی، انہوں نے کہا یا رسول اللہ ﷺ وہ مردار ہے آپ ﷺ نے کہا مردار کا کھانا حرام ہے۔