hadith book logo

Muawtta Imam Malik: Hadith 992

.

موطأ مالك

992
Muawtta Imam Malik
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لِلْبِکْرِ سَبْعٌ وَلِلثَّيِّبِ ثَلَاثٌ قَالَ مَالِک وَذَلِکَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا
انس بن مالک کہتے تھے کہ باکرہ عورت کے سات دن ہیں اور ثیبہ کے تین دن۔