hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 1006

.

موطأ الامام محمد

1006
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كَانَ يَقُولُ: دُلُوكُ الشَّمْسِ: مَيْلُهَا، وَغَسَقُ اللَّيْلِ: اجْتِمَاعُ اللَّيْلِ وَظُلْمَتُهُ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: دُلُوكُهَا غُرُوبُهَا، وَكُلٌّ حَسَنٌ
داؤد بن حصین نے ابن عباس (رض) سے دلوک الشمس کی تفسیر ” سورج کا ڈھلنا “ اور غسق اللیل کی مراد رات اور اس کی تاریکی کا جمع ہونا کیا ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ یہ ان دونوں حضرات کا قول ہے۔ ابن مسعود (رض) نے دلوک الشمس کی تفسیر غروب ہونا کی ہے۔ اور دونوں تفاسیر عمدہ ہیں۔