hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 101

.

موطأ الامام محمد

101
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيِّ، «أَنَّهُ يُعَلِّمُهُمُ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلاةِ، أَمَرَنَا أَنْ نُكَبِّرَ كُلَّمَا خَفَضْنَا، وَرَفَعْنَا»
وہب ن کیسان نے جابر بن عبداللہ انصاری کے متعلق بیان کیا کہ وہ اپنے شاگردوں کو نماز کی تکبیر سکھاتے اور حکم دیتے تھے کہ ہم جب بہی نیچے کو جھکیں یا اوپر اٹھیں تو تکبیر کہیں۔ ( یہ اثر مؤطا امام مالک میں مذکور ہے)