hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 125

.

موطأ الامام محمد

125
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، قَالَ: أَمَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَصْرِ، قَالَ: فَقَرَأَ رَجُلٌ خَلْفَهُ فَغَمَزَهُ الَّذِي يَلِيهِ، فَلَمَّا أَنْ صَلَّى قَالَ: لِمَ غَمَزْتَنِي؟ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ [ص:63] عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُدَّامَكَ، فَكَرِهْتُ أَنْ تَقْرَأَ خَلْفَهُ، فَسَمِعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَإِنَّ قِرَاءَتَهُ لَهُ قِرَاءَةٌ
موسیٰ بن ابی عائشہ نے بیان کیا کہ عبداللہ بن شداد (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دن لوگوں کو عصر کی نماز پڑھائی تو ایک شخص نے آپ کے پیچھے قراءت کی تو اس کی ساتھ والے نے اس کو چوک لگائی۔ جب نماز پڑھی جاچکی تو اس نے کہا تو نے مجھے کیوں نچزک ماری ہے۔ اس نے کہا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے آگے تھے (امامت کروا رہے تھے) پس میں نے اس بات کو ناپسند یکا کہ تم ان کے پیچھے قراءت کرو۔ یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کان مبارک میں پہنچی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جو امام کے پیچھے نماز پڑھی پس امام کی قرات اس کی قراءت ہے۔