hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 127

.

موطأ الامام محمد

127
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْفَرَّاءُ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ: لَيْتَ فِي فَمِ الَّذِي يَقْرَأُ خَلْفَ الإِمَامِ حَجَرًا
محمد بن عجلان (رح) کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) فرمانے لگے کاش اس شخص کے منہ میں پتھر پڑیں جو امام کے پیچھے قرات کرتا ہے۔