hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 161

.

موطأ الامام محمد

161
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، " أَنَّ سَائِلا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ: أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ؟ "
سعید بن المسیب (رح) نے ابوہریرہ (رض) سے بیان کیا کہ ایک سائل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ سولم سے دریافت کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہیں۔ ( اس روایت کو مؤطا امام مالک میں باب الرخصہ فی الصلوۃ فی الثوب الواحد میں ذکر کیا ہے)