hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 17

.

موطأ الامام محمد

17
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَوَّامِ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: " يَا أَبَا مُحَمَّدٍ، رَجُلٌ مَسَّ فَرْجَهُ بَعْدَ مَا تَوَضَّأَ؟ قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَ يَقُولُ: إِنْ كُنْتَ تَسْتَنْجِسُهُ فَاقْطَعْهُ، قَالَ عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ: هَذَا وَاللَّهِ قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابو عوام بصری کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عطاء بن ابی رباح (رح) سے دریافت کیا۔ اے ابو محمد ! جس شخص نے وضو کے بعد اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگالیا (اس کا کیا حکم ہے) ان لوگوں میں سے ایک نے کہا عبداللہ بن عباس (رض) کہتے تھے کہ اگر تم اس کو ایسا ناپاک سمجھتے ہو تو اسے کاٹ ڈالو۔ اس بر عطاء کہنے لگے اللہ کی قسم ! عبداللہ کا یہی ارشاد ہے۔