hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 192

.

موطأ الامام محمد

192
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ «كَانَ إِذَا خَرَجَ حَاجًّا، أَوْ مُعْتَمِرًا، قَصَرَ الصَّلاةَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ»
عبداللہ بن عمر (رض) جب حج یا عمرہ کی نیت سے نکلتے تو ذو الحلیفہ میں نماز قصر سے پڑھتے۔
(اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب ما یجب فیہ قصر اللوۃ میں ذکر کیا ہے)