hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 222

.

موطأ الامام محمد

222
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي عَمِّي أَبُو سُهَيْلِ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «كُنْتُ أَرَى طِنْفَسَةً لِعَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ تُطْرَحُ إِلَى جِدَارِ الْمَسْجِدِ الْغَرْبِيِّ، فَإِذَا غَشِيَ الطِّنْفَسَةَ كُلَّهَا ظِلُّ الْجِدَارِ خَرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى الصَّلاةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ثُمَّ نَرْجِعُ، فَنُقِيلُ قَائِلَةَ الضَّحَاءِ»
مالک بن عمر اصبحی بیان کرتے ہیں کہ جمعہ کے دن عقیل بن ابی طالب کے لیے مسجد نبوی کی مغربی دیوار کے نیچے ایک بوریا ڈالا جاتا تھا۔ جب اس بوریے پر پورا سایہ آجاتا تو حضرت عمر بن خطاب (رض) جمعہ کے لیے نکلتے پھر ہم نماز کے بعد دوپہر کا قیلولہ کرتے تھے۔