hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 31

.

موطأ الامام محمد

31
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنَّهُ تَعَشَّى مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ "
عبداللہ بن ہدیر نقل کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب (رض) کے ساتھ شام کا کھانا کھایا پھر انھوں نے نماز پڑھی اور وضو نہ کیا۔