hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 356

.

موطأ الامام محمد

356
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «مَنِ اسْتَقَاءَ وَهُوَ صَائِمٌ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَمَنْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرمایا کرتے تھے جو شخص جان بوجھ کر قے کرے اس حال میں کہ وہ روزہ دار ہو اس کے ذمہ اس روزہ کی قضاء لازم ہے۔ اور جس کو قئی خود پیش آجائے اس پر کوئی شیء لازم نہیں (نہ قضاء نہ کفارہ) اس روایت کو امام مالک نے باب ما جاء فی قضاء رمضان و الکفارات میں ذکر کیا ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔