hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 36

.

موطأ الامام محمد

36
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّهُ كَانَ إِذَا رَعَفَ رَجَعَ، فتَوَضَّأَ وَلَمْ يَتَكَلَّمْ، ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى عَلَى مَا صَلَّى»
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) عنہماکو جب نکسیر پھوٹ جاتی تو باہر چلے جاتے اور وضو کرتے پھر آکر پہلی پڑہی ہوئی نماز سے آگے پڑھتے اس دورارن میں کلام نہ کرتے۔