hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 421

.

موطأ الامام محمد

421
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِزَعْفَرَانٍ، أَوْ وَرْسٍ، وَقَالَ: مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ، وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ "
عبداللہ بن عمر (رض) روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محرم کو زعفران یا درس میں رنگے ہوئے کپڑے استعمال کرنے سی منع فرمایا اور فرمایا جس کو جوتا میسر نہ ہو وہ موزوں کو ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ ڈالے اور پھر پہنے۔