hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 474

.

موطأ الامام محمد

474
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ الأَسَدِيُّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ: " اشْتَكَيْتُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ، قَالَتْ: فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَى جَانِبِ الْبَيْتِ، وَيَقْرَأُ: بِ الطُّورِ وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ لِلْمَرِيضِ وَذِي الْعِلَّةِ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ مَحْمُولا، وَلا كَفَّارَةَ عَلَيْهِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ام المؤمینل ام سلمہ (رض) عنہا بیان کرتی ہیں کہ میثں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں۔ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو لوگوں سے دور دور رہوکر سواری کی حالت میں طوال کرلو۔ ام سلمہ (رض) عنہا کہتی ہیں میں نے طوال کیا۔ اس وقت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیت اللہ کے ایک طرف لوگوں کو نماز پڑھارہی ت ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سورة الطور تلاوت فرما رہے تھے۔ (اس روایت کو امام مالک نے باب جامع الطواف میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اسی کو اخیتار کرتے ہیں۔ بیمار و تکلیف والے کو سواری کی حالت میں طواف کرایا جاسکتا ہے۔ اور طواف کرنے والے پر اس صورت میں کوئی کفارہ بھی نہ ہوگا اور ہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔