hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 624

.

موطأ الامام محمد

624
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " كَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى مِنَ الْقُرْآنِ: عَشْرُ رَضَعَاتٍ مَعْلُومَاتٍ يُحَرِّمْنَ، ثُمَّ نُسِخْنَ بِخَمْسٍ مَعْلُومَاتٍ، فَتُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُنَّ مِمَّا يُقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ "
عمرہ بنت عبد الارحمن رحمہا اللہ حضرت عائشہ (رض) عنہا سے نقل کرتی ہیں کہ انھوں نے فرمایا پہلے قرآن مجید میں نازل ہوا تھا کہ دس بارہ دودھ پلانے سے حرمت ثابت ہوتی ہے۔ یہ یہ منسوخ ہوگیا پانچ بار پلانے ( کی آیت ) سے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب رحلت فرمائی تو لوگ اس آیت کو قرآن مجید میں پڑھتے تھے۔