hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 643

.

موطأ الامام محمد

643
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حدّثنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «أكْلُ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ حَرَامٌ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، يُكْرَهُ أَكْلُ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، وَكُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ، وَيُكْرَهُ مِنَ الطَّيْرِ أَيْضًا مَا يَأْكُلُ الْجِيَفَ مِمَّا لَهُ مِخْلَبٌ، أَوْ لَيْسَ لَهُ مِخْلَبٌ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا، وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ
عبیدہ بن سلیمان حضرمی نے ابوہریرہ (رض) کی روایت سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانا حرام ہے ( ان دونوں روایات کو امام مالک (رح) نے باب تحریم اکل کل ذی ناب من السباع میں ذکر کیا ہے) ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ اسی کو ہم اختیار کرتے ہیں کہ ہر کچلی والے یدرندے، ہر پنجے والے پرندے اور پنجے سے مراد نوچنے والے پرندے کا گوشت کھانا حرام قرار دیا ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء اور ابراہیم نخعی (رح) کا قول ہے۔