hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 880

.

موطأ الامام محمد

880
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، وَعَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ كَانُوا يَشْرَبُونَ قِيَامًا. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا نَرَى بِالشُّرْبِ قَائِمًا بَأْسًا، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا.
امام مالک فرماتے ہیں مجھے ایک خبر دینے والے نے بتلایا کہ حضرت عمر، علی مرتضی اور عثمان (رض) کھڑے ہو کر پانی پی لیتے تھے۔ (سابقہ حوالہ میں یہ روایت مذکورہ ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں، ہمارے نزدیک کھڑے ہو کر پانی پینے میں کوئی حرج نہیں۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عالم فقہاء کا قول ہے۔