hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 889

.

موطأ الامام محمد

889
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَعَامُ الاثْنَيْنِ كَافٍ لِلثَّلاثَةِ، وَطَعَامُ الثَّلاثَةِ كَافٍ لِلأَرْبَعَةِ»
اعرج (رح) نے ابوہریرہ (رض) سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ دو افراد کا کھانا تین کے لیے اور تین کا کھانا چار کے لیے کافی ہے۔