hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 896

.

موطأ الامام محمد

896
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: «مِنْ شَرِّ النَّاسِ ذُو الْوَجْهَيْنِ الَّذِي يَأْتِي هَؤُلاءِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلاءِ بِوَجْهٍ»
اعرج ابوہریرہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوکوں میں بد ترین شخص دو غلا پن والا ہے۔ جو ایک سے کجھ تو دوسرے سے کچھ کہتا ہے ( تاکہ بگاڑ و فساد فرپا کرے)