hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 912

.

موطأ الامام محمد

912
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الْيَهُودَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدُهُمْ فَإِنَّمَا يَقُولُ: السَّامُ عَلَيْكُمْ، فَقُولُوا: عَلَيْكَ "
عبداللہ بن دینار نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب کوئی یہودی تمہیں سلام کرتا ہے تو وہ السام علیکم (تم پر موت ہو) کہتا ہے۔ تم اس کے جواب میں علیک کہہ دیا کرو۔ ( اس روایت کو باب ما جاء فی السلام علی الیھودی و النصرانی میں ذکر کیا گیا ہے)