hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 962

.

موطأ الامام محمد

962
Muawtta Imam Muhammad
عبد اللہ بن دینار بیان کرتے ہیں کہ میں بازار میں خالد بن عقبہ کے مکان کے پاس تھا۔ کہ ایک شخص یا اور اس نے میرے کان میں کوئی سرگوشی کرنا چاہی اور وہاں میرے اور سرگوشی والے کے سواء اور کوئی شخص موجود نہ تھا۔ اس پر عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک اور شخص کو بلایا یہاں تک کہ ہم چار ہوگئے۔ تو عبد اللہ نے مجھے اور چوتھے آدمی کو فرمایا تم ایک طرف ہوجاؤ۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ دو آدمی ایک شخص کو اکیلا چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔ اس روایت کو امام مالک رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے۔
عبداللہ بن دینار بیان کرتے ہیں کہ میں بازار میں خالد بن عقبہ کے مکان کے پاس تھا۔ کہ ایک شخص یا اور اس نے میرے کان میں کوئی سرگوشی کرنا چاہی اور وہاں میرے اور سرگوشی والے کے سواء اور کوئی شخص موجود نہ تھا۔ اس پر عبداللہ بن عمر (رض) نے ایک اور شخص کو بلایا یہاں تک کہ ہم چار ہوگئے۔ تو عبداللہ نے مجھے اور چوتھے آدمی کو فرمایا تم ایک طرف ہوجاؤ۔ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا کہ دو آدمی ایک شخص کو اکیلا چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔ اس روایت کو امام مالک (رح) نے بیان کیا ہے۔