HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

467

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ ابْنَةِ مِلْحَانَ، قَالَتْ: «اسْتَفْتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَنْ حَاضَتْ، أَوْ وَلَدَتْ بَعْدَمَا أَفَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ، فَأَذِنَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَخَرَجَتْ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، أَيُّمَا امْرَأَةٍ حَاضَتْ قَبْلَ أَنْ تَطُوفَ يَوْمَ النَّحْرِ طَوَافَ الزِّيَارَةِ، أَوْ وَلَدَتْ قَبْلَ ذَلِكَ، فَلا تَنْفِرَنَّ حَتَّى تَطُوفَ طَوَافَ الزِّيَارَةِ، وَإِنْ كَانَتْ طَافَتْ طَوَافَ الزِّيَارَةِ ثُمَّ حَاضَتْ، أَوْ وَلَدَتْ، فَلا بَأْسَ بِأَنْ تَنْفِرَ قَبْلَ أَنْ تَطُوفَ طَوَافَ الصَّدَرِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ام سلیم بنت ملحان (رض) عنہا نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فتوی پوچھا۔ وہ حالت حیض سے تھیں یا طواف افاضہ کے بعد اس نے بچہ جنا تھا۔ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے اجازت مرحمت فرمادی (کہ وہ مدینہ لوٹ چلیی) ان تینوں روایات کو امام مالک (رح) نے باب افاضۃ الحائض میں نے فرمایا ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ جس عورت کو طواف زیارت سے قبل حیض یا نفاس کی حالت پیش آجائے۔ وہ اس وقت تک مکہ سے لوٹ نہیں سکتی جب تک طواف زیارت نہ کرلے۔ اگر طواف زیارت کے بعد حیض کی حالت پیش آئی یا نفاس کی حالت ہوئی تو پھر طواف صدر سے پہلے وطن واپسی میں کوئی حرج نہیں۔ اور یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء (رح) کا قول ہے۔
باب عورت حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتی ہو پھر اس کو حیض یا ولادت احرام سے پہلے پیش آئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔