HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

473

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ " حِينَ هَبَطَ مِنَ الصَّفَا مَشَى حَتَّى إِذَا انْصَبَّتْ قَدَمَاهُ فِي بَطْنِ الْمَسِيلِ سَعَى حَتَّى ظَهَرَ مِنْهُ، قَالَ: وَكَانَ يُكَبِّرُ عَلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثَلاثًا، وَيُهَلِّلُ وَاحِدَةً، يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا كُلِّهِ نَأْخُذُ، إِذَا صَعِدَ الرَّجُلُ الصَّفَا كَبَّرَ وَهَلَّلَ وَدَعَا، ثُمَّ هَبَطَ مَاشِيًا حَتَّى يَبْلُغَ بَطْنَ الْوَادِي، فَيَسْعَى فِيهِ، حَتَّى يَخْرُجَ مِنْهُ، ثُمَّ يَمْشِيَ مَشْيًا عَلَى هِينَتِهِ، حَتَّى يَأْتِيَ الْمَرْوَةَ فَيَصْعَدَ عَلَيْهَا، فَيُكَبِّرَ وَيُهَلِّلَ وَيَدْعُوَ، يَصْنَعُ ذَلِكَ بَيْنَهُمَا سَبْعًا، يَسْعَى فِي بَطْنِ الْوَادِي فِي كُلِّ مَرَّةٍ مِنْهُمَا وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ جب جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صفا سے اترتے تو آپ مناسب رفتار سے چلتے، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قدم مبارک بطن وادی میں لگتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دوڑتے یہاں تک تک کہ وادی سے باہر نکل جاتے، جابر کہتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صفا ومروہ پر تین تین مرتبہ تکبیر اور ایک ایک مرتبہلا الہ الا اللہ پڑھا کرتے تھے۔ اور یہ تین مرتبہ کرتے گویا نو مرتبہ تکبیرا اور تین مرتبہ لا الہ الا اللہ ہر ایک پر پڑھتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ان تمام مآثار کو ہم اختیار کرتے ہیں کہ جب کو ئیث شخص صفا پر چڑھے تو تکبیر، تہلیل کہے اور دعا کرے پھر مناسب رفتار سے چلتا ہوانیچے اترے جب بطن وادی میں پہنچے تو اس میں دوڑے یہاں تک کہ بطن واد ٧ ی سے ٧ نکل جائے۔ پھر چلتا رہے مناسب رفتار سے چلتا ہوا مروہ تک پہنچے اور اس پر چڑھ جائے اور تکبیر تہلیل کہے اور دعا کرے۔ ان کے درمیان سات چکروں میں اسی طرح کرے کہ بطن وادی میں سات مرتبہ دوڑے ( آتے، جاتے مرتبہ اور دعا و تکبیر و تہلیل ہر ایک پر) ہر مرتبہ اور یہی امام ابوحنیفہ ٧ (رح) کا قول ہے اور ہمارے عام فقہاء بہی اسی طرف گئے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔