HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

807

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَادِرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ: " مَا بَالُ رِجَالٍ يَنْحَلُونَ أَبْنَاءَهُمْ نُحْلًا، ثُمَّ يُمْسِكُونَهَا، قَالَ: فَإِنْ مَاتَ ابْنُ أَحَدِهِمْ، قَالَ: مَالِي بِيَدِي، وَلَمْ أُعْطِهِ أَحَدًا، وَإِنْ مَاتَ هُوَ قَالَ: هُوَ لِابْنِي، قَدْ كُنْتُ أَعْطَيْتُهُ إِيَّاهُ، مَنْ نَحَلَ نِحْلَةً لَمْ يَحُزْهَا الَّذِي نُحِلَهَا حَتَّى تَكُونَ إِنْ مَاتَ لِوَرَثَتِهِ فَهِيَ بَاطِلٌ "
عبد الرحمن بن عبد القاری بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا۔ لوگوں کو کیا ہوگیا کہ اپنے بیٹوں کو ہبہ کرتے ہیں۔ پھر اسے روک لیتے ہیں۔ پھر اکر کسی کا بیٹا فوت ہوجاتا ہے تو کہتے ہیں یہ میرا ل ہے۔ میرے قبضہ میں ہے۔ میں اسے کسی کو نہیں دیتلا۔ اگر خود مرجاتے ہیں تو کہتے ہیں میں یہ مال اپنے بیٹے کو ہبہ کرچکا ہوں۔ یہ اسی کا ہے۔ جو شخص تم میں سے ہبہ کرے وہ اسے کو جاری نہ کرے۔ یہاں تک کہ ہبہ کرنے والا فوت ہوجائے تو وہ مال اس کے ورثاء کا ہے۔ اور ہبہ باطل ہے۔ ( ان تینوں روایات کو امام مالک (رح) نے باب مالا یحوز فی النحل میں ذکر کیا ہے)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔