HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

897

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ نَاسًا مِنَ الأَنْصَارِ، سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَعْطَاهُمْ، ثُمَّ سَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ، ثُمَّ سَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ، حَتَّى أَنْفَذَ مَا عِنْدَهُ، فَقَالَ: «مَا يَكُنْ عِنْدِي مِنْ خَيْرٍ فَلَنْ أَدَّخِرَهُ عَنْكُمْ، مَنْ يَسْتَعِفَّ يُعِفَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ، وَمَنْ يَتَصَبَّرْ يُصَبِّرْهُ اللَّهُ، وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ عَطَاءً هُوَ خَيْرٌ وَأَوْسَعُ مِنَ الصَّبْرِ»
عطاء بن یزید لیثی نے ابو سعید خدری (رض) سے بیان کیا کہ کچھ انصار مدینہ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ٍی سوال کیا۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دے دیا۔ پھر انھوں نے سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر دے دیا۔ یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جو کچھ تھا وہ ختم ہوگیا۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ میرے پاس جو کچھ تھا میں نے تم سے بچاکر نہیں رکھا۔ جو شخص سوال سے بچنا چاہے۔ اللہ تعالیٰ اسے بچالیتا ہے۔ اور غناء طلب کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے غنی بنادیتا ہے۔ جو صبر کرنا چاہے اللہ تعالیٰ اسے صبر عطاء فرماتا ہے۔ اور جو نعمتیں کس کی شخص کو بہی عطاء کی گئی ہیں۔ ان سب سے بہتر اور سب سے وسیع نعمت صبر ہے۔ (اس روایت کو باب ما جاء فی التعفف عن المسئلہ میں امام مالک (رح) نے ذکر فرمایا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔