HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

90

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّ امْرَأَتَهُ حُمَيدَةَ ابْنَةَ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ أَخْبَرَتْهُ , عَنْ خَالَتِهَا كَبْشَةَ ابْنَةِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، وَكَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ , " أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ أَمَرَهَا فَسَكَبَتْ لَهُ وَضُوءًا، فَجَاءَتْ هِرَّةٌ فَشَرِبَتْ مِنْهُ، فَأَصْغَى لَهَا الإِنَاءَ فَشِرِبَتْ، قَالَتْ كَبْشَةُ: فَرَآنِي أَنْظُرُ إِلَيْهِ , فَقَالَ: أَتَعْجَبِينَ يَا ابْنَةَ أَخِي؟ قَالَتْ: قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ إِنَّهَا مِنَ الطَّوَّافِينَ عَلَيْكُمْ وَالطَّوَّافَاتِ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: لا بَأْسَ بِأَنْ يَتَوَضَّأَ بِفَضْلِ سُؤْرِ الْهِرَّةِ، وَغَيْرُهُ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْهُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
کبشہ بنت کعب نے جو ابو قتادہ کی بہو تھیں بیان کیا کہ ابو قتادہ (رض) میرے ہان تشریف لائے اور کبشہ نے ان کے وضو کے لیے پانی ڈالا۔ اچانک ایک بلی آ نکلی اور اس برتن سے پانی پینے لگی ابو قتادہ نے بلی کی طرف برتن جھکا دیا۔ پس بلی نے اس میں سے پانی پی لیا۔ ابو قتادہ (رض) نے دیکھا کبشہ تعجب سے دیکھ رہی ہے۔ پس فرمانے لگے اے میری بھتیجی ! کیا تو حیران ہورہی ہے ؟ میں نے کہا جی ہاں ! تو وہ فرمانے لگے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ نجس نہیں کیونکہ یہ ہر وقت ہر جگہ تمہارے پاس گھومتی پھرتی ہے۔ (امام مالک نے اس روایت کو باب الطہور للوضوء میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے کہ بلی کے جھوٹے پانی سے وضو کرلینے میں کچھ قباحت نہیں۔ البتہ دیگر پانی موجود ہو تو اس کو ترجیح دی جائے گی۔ (یہ امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔