hadith book logo
Surah 30Meccan60 Ayahs

Ar-Room— The Romans

030
Ar-Room·1
ﮫﮬ
Muhammad Junagarhi

الم.

Ar-Room·2
ﮭﮮﮯ
Muhammad Junagarhi

رومی مغلوب ہوگئے ہیں.

Ar-Room·3
ﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙ
Muhammad Junagarhi

نزدیک کی زمین پر اور وه مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے.

Ar-Room·4
ﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨ
Muhammad Junagarhi

چند سال میں ہی۔ اس سے پہلے اور اس کے بعد بھی اختیار اللہ تعالیٰ ہی کا ہے۔ اس روز مسلمان شادمان ہوں گے.

Ar-Room·5
ﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳ
Muhammad Junagarhi

اللہ کی مدد سے[1] ، وه جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے۔ اصل غالب اور مہربان وہی ہے.