hadith book logo
Surah 31Meccan34 Ayahs

Luqman— Luqman

031
Luqman·1
ﭑﭒ
Muhammad Junagarhi

الم.[1]

Luqman·2
ﭓﭔﭕﭖﭗ
Muhammad Junagarhi

یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں.

Luqman·3
ﭘﭙﭚﭛ
Muhammad Junagarhi

جو نیکو کاروں کے[1] لئے رہبر اور (سراسر) رحمت ہے.

Luqman·4
ﭜﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥ
Muhammad Junagarhi

جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر (کامل) یقین رکھتے ہیں.[1]

Luqman·5
ﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯ
Muhammad Junagarhi

یہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ نجات پانے والے ہیں.[1]