Surah 70Meccan44 Ayahs
Al-Ma'aarij— The Ascending Stairways
070
Al-Ma'aarij·1
ﯕﯖﯗﯘﯙ
Muhammad Junagarhi
ایک سوال کرنے والے[1] نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے.
Al-Ma'aarij·2
ﯚﯛﯜﯝﯞ
Muhammad Junagarhi
کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں.
Al-Ma'aarij·3
ﯟﯠﯡﯢﯣ
Muhammad Junagarhi
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.[1]
Al-Ma'aarij·4
ﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯ
Muhammad Junagarhi
جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں[1] ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے.[2]
Al-Ma'aarij·5
ﯰﯱﯲﯳ
Muhammad Junagarhi
پس تو اچھی طرح صبر کر.