hadith book logo
Surah 76Medinan31 Ayahs

Al-Insaan— Man

076
Al-Insaan·1
ﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧ
Muhammad Junagarhi

یقیناً گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں[1] جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا.

Al-Insaan·2
ﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲ
Muhammad Junagarhi

بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے[1] پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا.[2]

Al-Insaan·3
ﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺ
Muhammad Junagarhi

ہم نے اسے راه دکھائی اب خواه وه شکر گزار بنے خواه ناشکرا.[1]

Al-Insaan·4
ﯻﯼﯽﯾﯿﰀﰁ
Muhammad Junagarhi

یقیناً ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے.

Al-Insaan·5
ﰂﰃﰄﰅﰆﰇﰈﰉﰊ
Muhammad Junagarhi

بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.[1]