hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 10

.

شمايل الترمذي

10
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ أَکَانَ وَجْهُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لا بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ
ابو اسحاق کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت براء (رض) پوچھا کہ کیا حضور اقدس ﷺ کا چہرہ مبارک تلوار کی طرح شفاف تھا۔ انہوں نے کہا کہ نہیں بلکہ بدر کی طرح روشن گولائی لئے ہوئے تھا۔