hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 100

.

شمايل الترمذي

100
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مِنْ فِضَّةٍ
سعید بن ابی الحسن نے بھی یہی نقل کیا ہے کہ حضور ﷺ کی تلوار کا دستہ چاندی کا تھا۔