hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 13

.

شمايل الترمذي

13
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْمَعْنَی وَاحِدٌ قَالا أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم وَمَا بَقِيَ عَلَی وَجْهِ الأَرْضِ أَحَدٌ رَآهُ غَيْرِي قُلْتُ صِفْهُ لِي قَالَ کَانَ أَبْيَضَ مَلِيحًا مُقَصَّدًا
سعید جریری (رح) کہتے ہیں کہ میں نے ابوالطفیل (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا، کہ حضور اقدس ﷺ کو دیکھنے والوں میں اب روئے زمین پر میرے سوا کوئی نہیں رہا۔ میں نے ان سے کہا کہ مجھ سے حضور ﷺ کا کچھ حلیہ بیان کیجئے۔ انہوں نے فرمایا کہ حضور ﷺ سفید رنگ تھے۔ ملاحت کے ساتھ یعنی سرخی مائل اور معتدل جسم والے تھے۔